فیصل آباد: مذہبی جماعتوں نے پی ٹی آئی کے لانگ مارچ کی شرکت کا اعلان کر دیا

PTI Longmarch 582

فیصل آباد: مذہبی جماعتوں نے پی ٹی آئی کے لانگ مارچ کی شرکت کا اعلان کر دیا
تفصیلات کے مطابق کے سنی اتحاد کونسل کے سربراہ حامد رضا کا کہنا ہے کہ پنجاب کے شہر گوجرانوالہ میں عمران خان کے لانگ مارچ کا شاندار استقبال کیا جائے گا اور لانگ مارچ میں شامل بھی ہو گا

50% LikesVS
50% Dislikes

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں