WhatsApp Image 2022 12 04 at 5.42.10 PM 550

فٹبال ورلڈ کپ قطر 2022 کا راؤنڈ آف 16: آج 2 میچز کھیلے جائیں گے

تفصیلات کے مطابق فرانس اور پولینڈ ال تھماما اسٹیڈیم میں رات 8 بجے مدد مقابل ہوں گے البتہ انگلینڈ اور سینیگال رات 12 بجے البیت اسٹیڈیم ٹکرائیں گے

50% LikesVS
50% Dislikes

فٹبال ورلڈ کپ قطر 2022 کا راؤنڈ آف 16: آج 2 میچز کھیلے جائیں گے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں