FIFA world cup 511

ریاض۔ پرتگال کے فٹبالر سپر اسٹار کرسٹیانو رونالڈو سعودی عرب کے النصر ڈب میں ہزاروں شائقین کے سامنے اپنی نقاب کشائی سے قبل اپنے اہل خانہ کے ہمراہ ریاض پہنچ گئے۔
FIFA world cup 2022
کرسٹیانو رونالڈو کا ریاض کے کنگ خالد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پہنچنے پر پرتپاک استقبال کیا گیا۔
اسٹار فٹبالر نے بچوں کے ساتھ تصاویر بنوائیں، جو ان کے استقبال کے لیے ایئرپورٹ پہنچے۔ رونالڈو آج مارسول کلب میں معاہدے پر دستخط کی تقریب میں شرکت کریں گے۔

50% LikesVS
50% Dislikes

فٹبالر سپر اسٹار کرسٹیانو رونالڈو سعودی عرب کے النصر ڈب میں ہزاروں شائقین کے سامنے اپنی نقاب کشائی سے قبل اپنے اہل خانہ کے ہمراہ ریاض پہنچ گئے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں