WhatsApp Image 2022 12 18 at 8.40.42 AM 516

عمران خان کے فیصلے سے مطمئن تھا۔
لاہور 5سی این۔ وزیر اعلیٰ پنجاب پرویز الہٰی نے کہا کہ عمران خان کے فیصلے سے مطمئن تھا۔ عمران خان پرانے اتحادی ہے۔ پی ٹی آئی سے سیٹ ایڈجسٹمنٹ پر بھی بات آگے چلے گی۔ پنجاب کی وزیر اعلیٰ عمران خان کا امانت تھا جو دیانتداری کے ساتھ واپس کر دیا ہے۔ اس موقع پر مونس الٰہی نے کیا ہمارا اتحاد پہلے سے زیادہ مظبوط ہوا ہے۔ اور ہمارے مخالفین کو عمران خان نے زیرو کر دیا ہے ۔ اس موقع پر وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا ، شاہ محمود قریشی ، اسد عمر ، پرویز خٹک دیگر سینئر رہنما بھی موجود تھے

50% LikesVS
50% Dislikes

عمران خان کے فیصلے سے مطمئن تھا۔ پرویز الہی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں