long March PTI 576

عمران خان کی لانگ مارچ میں پولیس اور صحافیوں کے مابین کشیدگی
کامونکی پنجاب پاکستان تحریک انصاف کے لانگ میں کوریج کے وقت پولیس اور صحافیوں کے مابین کشیدگی اختیار کرگے
پولیس کی جانب سے نجی ٹی وی کے صحافیوں پر تشدد کیا اور اہلکاروں نے کیمرہ بھی توڑدیا

50% LikesVS
50% Dislikes

عمران خان کی لانگ مارچ میں پولیس اور صحافیوں کے مابین کشیدگی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں