عمران خان کی توشہ خانہ کیس کی نااہلی کی درخواست پر آج سماعت ہوگی

Imran khan 3 545

عمران خان کی توشہ خانہ کیس کی نااہلی کی درخواست پر آج سنوائی ہوگی
اسلام آباد: (5CN ) توشہ خانہ کیس میں چئیرمین عمران خان کی نااہلی کے برعکس درخواست پر اسلام آباد ہائی کورٹ میں سنوائی ہوگی
تفصیلات کے مطابق عمران خان نے توشہ خانہ کیس کی نااہلی کے فیصلے کو بے بنیاد قرار دینے کیلئے ہائی کورٹ میں درخواست کر رکھی ہے۔
عمران خان کے وکلاء ٹیم نے رجسٹرار آفس کی طرف سے کیے گئے تمام اعتراضات دور کردئیے ہیں۔

50% LikesVS
50% Dislikes

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں