khan sahb 547

عمران خان کو اسلام آباد میں ہیلی کاپٹر لانے کی اجازت نہیں دیں گے ۔ اسلام آباد ہائیکورٹ ۔
اسلام آباد ( 5سی این) اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمران خان کا ہیلی ہیڈ سروسز دینے کے متعلق کیس کے سماعت کرتے ہوئے چیف جسٹس جسٹس عامر فاروق نے ریمارکس دیا کہ عدالت یہ حکم۔ نہیں دے سکتے ۔ عدالت نے پی ٹی آئی کے وکیل کو انتظامیہ سے اجازت لینے کا ہدایت جاری کر دیا گیا۔

50% LikesVS
50% Dislikes

عمران خان کو اسلام آباد میں ہیلی کاپٹر لانے کی اجازت نہیں دیں گے ۔ اسلام آباد ہائیکورٹ

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں