WhatsApp Image 2022 10 29 at 11.56.32 PM 1 611

پاکستان تحریک انصاف لانگ مارچ اسلام آباد کی رواں دواں ۔
عمران خان کنٹینر سے لاہور چلا گیا۔ حکومت کے میڈیا سیل پروپیگنڈا کر رہے ہیں ۔ عمران خان کنٹینر چھوڑ کر لاہور ایک میٹنگ کیلئے چلے جاتے کی پروپیگنڈہ کر رہے ہیں ۔
فواد چوہدری اور اسد عمر نے ٹوئٹ کر کے اس خبر کی ترید کر دیا۔ کہ لانگ مارچ صرف دن کو سفر کریں گے ۔ اور رات کو آرام کریں گے کیونکہ حالات موافق نہیں ہیں ۔ اس لئے عمران خان صبح لانگ مارچ دوبارہ جوائنٹ کریں گے ۔

50% LikesVS
50% Dislikes

عمران خان کنٹینر سے لاہور چلا گیے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں