WhatsApp Image 2022 11 13 at 11.15.07 AM 606

عمران خان نے ٹیوٹر پر پیغام جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ
بابر آپ جیت سکتے ہیں اگر آپ خطرہ مول لینے کے لیے تیار رہنا ہوگا اور مخالف ٹیم کی غلطیوں کو نوٹس کر سکتے ہیں تو کپتان عمران خان نے پاکستانی کرکٹ ٹیم کواہم پیغام دے دیا۔
پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے اپنی ٹوئٹ میں لکھا کہ ”پاکستانی ٹیم کو آج بھی میرا یہی پیغام ہے، جو میں اپنی ٹیم کو 1992 کے ورلڈ کپ فائنل میں دیا تھا“۔

50% LikesVS
50% Dislikes

عمران خان کا بابر اعظم کو اہم پیغام

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں