عمران خان کا الیکشن کمیشن کے نااہلی کو اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا۔

Imran khan 2 580

عمران خان کا الیکشن کمیشن کے نااہلی کو اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا۔
اسلام آباد (5cntv) چیرمین تحریک انصاف عمران خان کو کل الیکشن کمیشن نے حالیہ اسمبلی کی مدت تک توشہ خانہ کیس میں ڈی سیٹ کر دیا تھا۔ آج عمران خان نے اپنے قانونی ٹیم سے مشاورت کے بعد اسلام آباد ہائیکورٹ میں الیکشن کمیشن کے فیصلے کو چیلنج کر دیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمران خان کے چلینچ کو سماعت کیلئے مقرر بھی کر دیا

50% LikesVS
50% Dislikes

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں