party workeer 671

عمران خان نے پارٹی کو اسٹبلشمنٹ کے متعلق بیان سے روک دیا ۔
چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے اپنے پارٹی کے عہدیداروں کو اسٹبلشمنٹ کے خلاف بیان بازی سے روک دیا۔
پی ٹی آئی چیئرمین نے اپنے پارٹی کے رہنماوں اور سوشل میڈیا کے ورکر کو انتباہ کر دیا گیا ہے کہ اسٹبلشمنٹ کے خلاف کوئی بیان جلسے میں یا سوشل میڈیا پر نہیں دیں۔

50% LikesVS
50% Dislikes

عمران خان نے پارٹی کو اسٹبلشمنٹ کے متعلق بیان سے روک دیا ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں