صدر مملکت عارف علوی عمران خان سے ملاقات کیلئے لاہور پہنچ گئے ۔

صدر مملکت عارف علوی عمران خان سے ملاقات کیلئے لاہور پہنچ گئے ۔
صدر مملکت عارف علوی خصوصی طیارے پر لاہور پہنچ گئے ۔ عمران خان کے عیادت کرنے کیلئے زمان پارک لاہور پہنچ گئے ہیں ۔ اور وہ آرمی چیف کی تعیناتی پر عمران خان سے مشاورت بھی کریں گے ۔

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں