IMG 20221115 WA0029 741

صبا قمر پاکستانی اداکارہ کے بھائی کا انتقال
پاکستان کی معروف سٹار صبا قمر کے بھائی کا آج صبح انتقال ہو گئے ہیں
اسٹار صبا قمر نے اپنی سوشل سائٹ پر اپنے چاہنے والوں کے لیے اطلاع دے دی
صبا قمر کے مینیجر مشل چیمہ کی جانب سے بھی انکے بھائی کے انتقال کی خبر کی تصدیق بھی کر دی گی ہے
مشل چیمہ نے انسٹا گرام پر کہا ہے کہ ’یہ میرے لیے کافی حیرت میں ڈالنے والی غمگین خبر ہے کہ اسٹار صبا قمر کے بھائی کا صبح اس فانی دنیا سے کوچ کر گئے ہے‘۔
ساتھ انہوں مغفرت کی دعا کی درخواست بھی کئے ہیں

50% LikesVS
50% Dislikes

صبا قمر پاکستانی اداکارہ کے بھائی کا انتقال

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں