شگر کنٹریکٹر ایسوسی ایشن گلگت بلتستان کے لیے صدارتی انتخابات صوبے بھر کی طرح شگر میں بھی جاری ۔
شگر کنٹریکٹر ایسوسی ایشن گلگت بلتستان کے لیے صدارتی انتخابات صوبے بھر کی طرح شگر میں بھی جاری ۔۔
مقابلہ میں دو کینڈیڈیٹ کے درمیان سخت مقابلہ جاری .
اتحاد پینل کی جانب سے فردوس احمد جبکہ سارگن پینل کی طرف سے رحمت اللہ صدارتی امیدوار ہونگے
نمایندہ 5CN فیصل دلشاد کی اس رپورٹ میں ٍصوبے بھر کی طرح ضلع شگر میں بھی کنٹریکٹر ایسوسی ایشن کے لیے صدر اور جنرل سکریٹری کا الیکشن جاری ہے جس میں دو کینڈیڈیٹ کے درمیان کانٹے دار مقابلہ دیکھنے کو مل رہا ہے اس الیکشن میں اتحاد پینل کی طرف سے فردوس احمد جبکہ سارگن پینل کی طرف سے رحمت اللہ صدارتی امیدوار ہونگے ۔ الیکشن کے لیے جب صبح پولنگ سٹیشن کا دروازہ کھولا تو روڈ میں گاڑیوں کی لمبی قطاریں لگ گئیں سارے ٹھیکدار جوق درجوق اپنے امیدوار کو ووٹ دینے پہنچ گئے پورے بازار کو پینافلک سے سجایا گیا ووٹروں کا کہنا تھا کہ جو بھی ہمارے برے وقت میں ساتھ تھے آج ان کو ہم سپوٹ کرے گا .الیکشن میں انتظامیہ کی جانب سے سخت انتظامات دیکھنے کو مل رہا ہے ہر ووٹر کی دوکومنٹگ چیک کر کے ووٹ ڈالنے کی اجازت دے رہے ہیں ووٹ کے لیے اینجینیرنگ کونسل لازمی قرار دیا ہے سکیورٹی کے لیے پولیس کی عملے بھی موجود ہے
فیصل دلشاد 5CN شگر