WhatsApp Image 2022 11 06 at 10.49.54 AM 554

اہین شاہ آفریدی کی T20 انٹرنیشنل 50 وکٹ، کم عمر بولر
پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی T20 کرکٹ کی ہسٹری میں 50 وکٹیں لینے والے سب سے کم عمر فاسٹ بولر بن گئے ہیں ۔ شاہین شاہ آفریدی نے آسٹریلیا کے سڈنی کرکٹ گراونڈ میں سوتھ افریقہ کے خلاف T20 ورلڈ کپ 2022 کے میچ کے دوران یہ مقام حاصل کیا ۔

50% LikesVS
50% Dislikes

شاہین شاہ آفریدی کی T20 انٹرنیشنل 50 وکٹ، کم عمر بولر بن گے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں