شاہد آفریدی سلیکشن کمیٹی کے چیف سلیکٹر مقرر
تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے عبوری سلیکشن کمیٹی قائم کردی گئی ہیں ۔
شاہد آفریدی کو چیف سلیکٹر اور کرکٹر عبدالرزاق، ہارون رشید اور راؤ افتخار انجم کو ممبر قومی سلیکشن کمیٹی مقرر کردیا گیے ہیں ۔
عبوری سلیکشن کمیٹی پاک نیوزی لینڈ ون ڈے سیریز کیلیے ٹیم کا انتخاب کریں گے۔