سینئر اینکر پرسن عمران ریاض خان اور ابکی ٹیم کی جانب سے شہید ارشد شریف کے نام سے فلاحی ایمبولینس سروس کا باقاعدہ آغاز کیا گیا ہے
سینئر اینکر پرسن عمران ریاض خان اور ابکی ٹیم کی جانب سے شہید ارشد شریف کے نام سے فلاحی ایمبولینس سروس کا باقاعدہ آغاز کیا گیا ہے
ارشد شریف شہید کی والدہ محترمہ کل باقاعدہ افتتاح کریں گی اور یہ ایمبولینس سروس دور دراز کے علاقوں میں اپنے خدمات سرانجام دیں گے۔ دور دراز علاقوں میں بلوچستان، جنوبی پنجاب اور کشمیر کے شہر شامل ہیں۔
Load/Hide Comments