سیلاب متاثرین کے لیے نئے گھر کی تعمیر حلیہ سیلاب زدگان کیلئے فلاحی اداروں اور ضلعی انتظامیہ کا بڑا قدام
سیلاب متاثرین کے لیے نئے گھر کی تعمیر
حلیہ سیلاب زدگان کیلئے فلاحی اداروں اور ضلعی انتظامیہ کا بڑا قدام،
تفصیلات کے مطابق روندو طورمک سرفہ کھور کے سیلاب متاثرین کیلئے اقرا فاؤنڈیشن کی جانب بے گھر سیلاب متاثرین کے لئے چھت فراہم کرنے کے منصوبے کا افتتاح کر دیا گیا منصوبے کی افتتاحی تقریب میں کمانڈر 62برگیڈ برگیڈئیر فواد حسن منیجنگ ڈائریکٹر اقرا فنڈ بلتستان غلام محمد سدپارہ دیگر اہم شخصیات کی شرکت ۔ اقرا فنڈ اور فوج کی جانب سے متاثرین میں راشن اور ادویات بھی تقسیم کی گئی
منیجنگ ڈائریکٹر اقرا فنڈ غلام محمد سدپارہ نے متاثرین سے بات کرتے ہوئے کہا کہ ہمارے ڈونر کو گلگت بلتستان سے خاص محبت ہے جن کی بدولت اقرا فاونڈیشن سردیوں سے پہلے پہلے متاثرین کےلئے گھر بنا کے دیں گے،
کمانڈر 62برگیڈر فواد حسن نے متاثرین سیلاب سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ مجھے بہت افسوس ہے کہ میں پہلے آپ یہاں کیوں نہیں آئے، اقراء فاونڈیشن اور دیگر فلاحی اداروں کا بھی شکر گزار ہوں جنہوں نے مجھے مدعو کیا