سکردو یاد گار چوک پر ایک بار پھر یادگار دھرنا دیا جائے گا،
سکردو یاد گار چوک پر ایک بار پھر یادگار دھرنا دیا جائے گا،
عوامی ایکشن کمیٹی سکردو بلتستان کا 21 اکتوبر کو یاد گار شہدإ سکردو پر ناجائز ٹیکسز اور دیگر غیر منصفانہ انتظامات کے خلاف دیٸے جانے والے دھرنے کے حوالے سے اجلاس،
تفصیلات کے مطابق اجلاس میں انجمن امامیہ بلتستان ، آغا علی رضوی ، انجمن اہل سنت بلتستان ، انجمن اہل حدیث بلتستان کے زمہ داران شامل تھے
تمام مکاتب فکر کے علماء کرام اور سماجی شخصیت کا دھرنے کی بھرپور حمایت کا اعلان کردیا ہے
سکردو یاد گار چوک پر 21 اکتوبر 2022 کو گلگت بلتستان پر ناجائز ٹیکسز کا نفاذ ، بجلی کی بد ترین لوڈ شیڈنگ ، بجلی کی قیمتوں میں اضافہ ، گندم سبسڈی کا خاتمہ و گندم کوٹہ میں کمی و دیگر اہم ایشوز پر دھرنا دیا جائے گا
Load/Hide Comments