WhatsApp Image 2022 12 25 at 3.52.54 PM 546

سکردو میں عوام ایک بار بھر سڑکوں پر

تفصیلات کے مطابق عوامی ایکشن کمیٹی سکردو کے زیر اہتمام ضلع روندو میں گندم سبسڈی میں کٹوتی، بجلی کے بلوں میں اضافہ، ناجائز ٹیکسیز کے نفاذ اور طورمک ٹرک روڈ، طورمک میں اساتذہ کی کمی ، لیڈی ڈاکٹر کی تعیناتی کے لیے احتجاج کی. احتجاج میں عوام کی کثیر تعداد نے شرکت کرلی

50% LikesVS
50% Dislikes

سکردو میں عوام سڑکوں پر

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں