سکردو میں انجمن تاجران عوامی ایکشن کمیٹی کی جانب سے بجلی کے بد ترین لوڈ شیڈنگ اور لینڈ ریفارم ایکٹ و خالصہ سرکار کے خلاف اور شہر میں آٹے کی قلت کے حوالے سے شٹر ڈاؤن احتجاجی دھرنے تمام کاروباری مراکز بند
سکردو میں انجمن تاجران عوامی ایکشن کمیٹی کی جانب سے بجلی کے بد ترین لوڈ شیڈنگ اور لینڈ ریفارم ایکٹ و خالصہ سرکار کے خلاف اور شہر میں آٹے کی قلت کے حوالے سے شٹر ڈاؤن احتجاجی دھرنے تمام کاروباری مراکز بند یادگار چوک پر دھرنا جاری مزید جانتے ہے روپورٹ . فیصل دلشاد شگری
بلتستان کو آٹے کی شدید قلت کا سامنا ہےجس کے خلاف انجمن تاجران اور عوامی ایکشن کمیٹی کی جانب سے شہر بھر میں مظاہرے عوام کا یادگار چوک پر احتجاجی مظاہرے عوام کا حکومت سے مطلبہ کہ آٹے کے بھران کو جلد قابو کرے تاکہ عوام کو مشکلات کا سامنا نہ کرنا پڑے جہاں عوام کو بجلی کی لوڈشیڈنگ کا سامنا ہے وہاں مہنگائی آسماں کو چھو رہے ہے ہر جگے سے عوام پریشاں ہے اس دوران آٹا کا قلت برداشت سے باہر ہے حکومت جلد قابو کرے ورنہ عوام سڑکوں پر آنے پر مجبور ہونگے
اس مہنگائی میں کے عالم میں غریب عوام حکومت سے آس لگائے ہے اگر حکومت عوام کو پھر مایوس کرے تو عوام مجبور ہوکے سڑکوں پر آئے گا اور احتجاجی مظاہرے گا جہاں آٹا عوام کو نہیں مل رہا وہاں بجلی کی لوڈشیڈنگ پھر مہنگائی عوام جائے تو جائے کدھر۔