سکردو :. عالمی یوم معذوری کے ایونٹ . ڈس ایبلیٹی فورم شگر کی شرکت

سکردو :. عالمی یوم معذوری کے ایونٹ کے دوران انڈیپنڈنٹ لیونگ سنٹر سکردو بلتستان میں شگر ڈس ایبلیٹی فورم گلگت بلتستان کے ٹیم کی وزیر سیاحت وکھیل گلگت بلتستان راجہ ناصر علی عبداللہ خان صاحب،62 بریگیڈٸر سکردو بلتستان فواد صاحب،کمشنر بلتستان شجاع عالم صاحب،ڈپٹی کمشنر سکردو صاحب،سوشل ویلفيئر آفسر سکردو صاحب اور دیگر معززین کیساتھ انہتائی خوشگوار ماحول میں ملاقات ہوئے ۔
اس دوران ضلع شگر سمیت پورے گلگت بلتستان میں معذور افراد کے ایشوز پر تفصیلی گفتگو
محترم آفسران صاحبان نے ہرممکن تعاون کرنے اورمسائل کی کمی /خاتمے کے لیے ہر ممکن اقدامات کرنے کی حامی بھری ہے
تمام ہیڈ آف ڈیپارٹمنٹس کا شکریہ آپ تمام کے تعاون ہی ہمیں آگے بڑھنے کی ہمت اور حوصلہ ملتی ہے

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں