IMG 20221216 WA0059 626

سندھ ہائیکورٹ میں لاپتا افرادکی کی بازیابی سے متعلق کیسز میں اہم پیش رفت

پولیس نے لڑکی سمیت چار لاپتا افراد کا سراغ لگا لیا۔لیاقت آباد کے علاقے سے دو لاپتا شہری خود عدالت پہنچ گئے ۔محمد اختر اور عظیم پولیس حراست میں لیے جانے کے بعد لاپتا ہوگئے
شہریوں کی بحفاظت واپسی پر عدالت کا اظہار اطمینان
عزیز بھٹی کے علاقے سے لاپتا لڑکی صامیا نے پسند کی شادی کردلی ہے، پولیس رپورٹ
اشتہاری گلزار علی پولیس کو مختلف مقدمات میں مطلوب تھا، پولیس
گلزار علی کو پولیس نے گرفتار کرلیا ہے، پولیس ذرائع
دونوں شہری تھانہ سائٹ سپر ہائی وے اور شاہراہ فیصل کے علاقے سے لاپتا ہیں
عدالت کی لاپتا افرادکی بازیابی کے لیے صوبائی ٹاسک فورس کا اجلاس طلب کرنے کی ہدایت جاری کر دی

درخواستوں کی مزید سماعت 6 ہفتوں کے لیے ملتوی

50% LikesVS
50% Dislikes

سندھ ہائیکورٹ میں لاپتا افرادکی کی بازیابی سے متعلق کیسز میں اہم پیش رفت

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں