Salman shabaz 528

سلیمان شہباز لاہور عدالت میں پیش ہونگے

تفصیلات کے مطابق وزیراعظم کا صاحبزادہ سلیمان شہباز کل ضمانت کے لیے احتساب میں عدالت پیش ہوں گے مزید امکان ہے کہ سلمان شہباز اسپیشل کورٹ سینٹرل لاہور میں خود کو سرنڈر کریں گے، سلیمان شہباز نیب اور اسپیشل کورٹ سینٹرل سے اشتہاری ہیں

سلیمان شہباز اور انکے اہلخانہ خلاف نیب میں لانڈرنگ کا کیس ہے اور ایف آئی اے کی جانب سے بھی منی لانڈرنگ اور جعلی اکاؤنٹس کا چالان سلپ بھی جمع کرا رکھا ہے ۔

50% LikesVS
50% Dislikes

سلیمان شہباز لاہور عدالت میں پیش ہونگے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں