سلیمان شہباز، 14 دن حفاظتی ضمانت منظور
سلیمان شہباز، 14 دن حفاظتی ضمانت منظور
تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ کی طرف سے منی لانڈرنگ کیس کے برعکس وزیراعظم شہبازشریف کے بیٹے سلیمان شہباز کی حفاظتی ضمانت منظور کر لی ہے۔
کافی عرصے کی جلاوطنی کے بعد دو دن پہلے وطن واپس آنے والے سلیمان شہباز منگل کے روز اسلام آباد ہائیکورٹ میں پیش ہوئے
کیس کی سنائی چیف جسٹس عامر فاروق اسلام آباد ہائیکورٹ نے کی۔
Load/Hide Comments