Arshad 4 537

سلمان اقبال میرے ایسے بازو ہیں کہ الفاظ میں بیان نہیں کر سکتی‘ ارشد شریف کی والدہ
تفصیلات کے مطابق ارشد شریف کی والدہ نے ایک مختصر ویڈیو پیغام میں کہا کہ ارشدشریف کی نمازجنازہ آج جمعرات دوپہر 2 بجے فیصل مسجد اسلام آباد میں ادا ہو گی میری اپیل ہے پہلے میرے گھر میں آئیں پھر جنازے میں شریک ہوں۔
ان کا مزید کہنا تھا کہ میری دلی خواہش یہ کہ میرے ارشد شریف اچھا جنازہ ہو، پھولوں سےاسقبال کریں بس یہ آخری خواہش ہے میرے بیٹے کا آخری سفر یادگار ہو،
ارشد شریف کے والدہ کا مزید کہنا تھا کہ سلمان اقبال انکے ایسے بازو ہیں جو الفاظ میں بیان نہیں کر سکتی جہاں تک سلمان اقبال نے ارشد شریف کی حفاظت کر سکتے تھے حفاظت کیے ہیں انہوں نے مجھے بھی سہارا دیا ہے

50% LikesVS
50% Dislikes

سلمان اقبال میرے ایسے بازو ہیں کہ الفاظ میں بیان نہیں کر سکتی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں