سلام آباد ہائیکورٹ نے ارشد شریف شہید کا پوسٹ مارٹم رپورٹ کیس نمٹا دیا گیا۔
اسلام آباد ہائیکورٹ نے ارشد شریف شہید کا پوسٹ مارٹم رپورٹ کیس نمٹا دیا گیا۔
ارشد شریف شہید کے والدہ نے اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست دائر کر دی تھی ۔ کیونکہ ہسپتال انتظامیہ ارشد شریف شہید کا پوسٹ مارٹم رپورٹ دینے سے انکار کر دیا تھا اور کہا تھا ہسپتال انتظامیہ نے ارشد شریف شہید کے والدہ کو عدالت سے رجوع کرنے کہا گیا تھا۔
ارشد شریف کی والدہ نے اس سلسلے میں ایک وکیل کے ذریعے درخواست دائر کردیا تھا۔
اسلام آباد ہائیکورٹ نے حکم جاری کرتے ہوئے ارشد شریف کے والدہ کو پوسٹ مارٹم رپورٹ فوری دیا جائے اور قتل کی تحقیقات کیلئے ہونے والے پیش رفت کے بارے میں عدالت نے معلومات لینے کے بعد کیس کو خارج کر دیا گیا ہے ۔۔
Load/Hide Comments