Saudi arab 628

سعودی عرب کی طرف سے پاکستانیوں کو بڑی خوشخبری

تفصیلات کے مطابق سعودی عرب جانے والے افراد کی بڑی مشکل حل ہوگی، عرب حکومت نے وزٹ ویزا پر آنے والے افراد کےلیے سعودی عرب حکومت کی جانب سے بڑا اقدام کہ وزٹ ویزا کی توسیع کو بھی آسان کر دیا

مزید تفصیلات کے مطابق سعودی عرب محکمہ پاسپورٹ کے بیان کے مطابق غیر ملکی شہریوں سعودی عرب میں مقیم کے دوران ہی ویزا ختم ہونے سے سات دن پہلے ویزا کو مزید توسیع دی جا سکے گی۔ ویزا کی مدت میں توسیع کے لیے میڈیکل انشورنس منسلک ہونا ضروری ہے

50% LikesVS
50% Dislikes

سعودی عرب کی طرف سے پاکستانیوں کو بڑی خوشخبری

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں