WhatsApp Image 2022 11 05 at 6.20.09 PM 633

سردار محمد شمیم ​​خان نے بطور چیف جج سپریم اپلیٹ کورٹ گلگت بلتستان حلف اٹھا لیا۔
گورنر گلگت بلتستان سید مہدی شاہ نے گلگت بلتستان ہاؤس اسلام آباد میں منعقدہ تقریب میں ان سے حلف لیا۔
تقریب میں وزیراعظم کے مشیر برائے امور کشمیر و گلگت بلتستان قمر زمان کائرہ، ممبر سپریم اپلیٹ کورٹ جسٹس وزیر شکیل احمد، چیف سیکریٹری محی الدین احمد، ججز اور افسران نے شرکت کی۔

50% LikesVS
50% Dislikes

سردار محمد شمیم ​​خان نے بطور چیف جج سپریم اپلیٹ کورٹ گلگت بلتستان حلف اٹھا لیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں