اسلام آباد: (5CN ) پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد ہائی کورٹ میں سابق وزیر اعظم عمران خان کی توشہ خانہ کیس میں نااہلی کے برعکس درخواست پر آج سنوائی ہوگی۔
Thank you for reading this post, don't forget to subscribe!اسلام اباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ فیصلہ دیں گے۔