mushraf 572

سابق صدر پرویز مشرف پر حملہ کرنے والا شخص کو سپریم کورٹ نے رہا کرنے کا حکم دے دیا۔
سابق صدر و رٹائرڈ جنرل پرویز مشرف پر قاتلانہ حملہ کرنے والے رانا تنویر کو جرم ثابت ہونے پر عمر قید کی سزا سنا دیا تھا۔ سپریم کورٹ نے 20 سال بعد رہا کرنے کا حکم دے دیا۔ سابق صدر پر 2003 31 دسمبر کو راولپنڈی پمپ کے پاس قاتلانہ حملہ کر دیا تھا ۔ اور سابق صدر بال بال بچ گئے تھے ۔

50% LikesVS
50% Dislikes

سابق صدر پرویز مشرف پر حملہ کرنے والا شخص کو سپریم کورٹ نے رہا کرنے کا حکم دے دیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں