پی آئی اے کے پروازوں کے دوران سگریٹ نوشی کی ممانعت کی خلاف ورزی کرنے پر عملے پر ایک لاکھ روپے جرمانے عائد کرنے کا فیصلہ کیا ہے.
کراچی: پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز پی آئی اے کے پروازوں کے دوران سگریٹ نوشی کی ممانعت کی خلاف ورزی کرنے پر عملے پر ایک لاکھu روپے جرمانے عائد کرنے کا فیصلہ کیا ہے.
پی آئی اے انتظامیہ نے جہاز میں عملے کے سگریٹ پیتے پائے جانے کا نوٹس لے لیا۔ دوران پرواز سگریٹ نوشی کرنے والے عملے پر 100000 جرمانہ عائد کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
ایک سرکلر میں، قومی پرچم بردار کی انتظامیہ نے کہا. “حال ہی میں ہمارا ایک طیارہ SAFA کے معائنہ سے مشروط تھا معائنہ کے دوران کاک پٹ کا عملہ “NO SMOKING ON BOARD” پالیسی کی خلاف ورزی کرتا ہوا پایا گیا۔
Load/Hide Comments