IMG 20221216 WA0035 558

ریٹائر جنرل فیض حمید نے سیاست میں آنے کی تردید کردی

تفصیلات کے مطابق جنرل (ر) فیض حمید کی ایک ویڈیو کل وائرل ہوئی جس میں وہ چکوال شہر میں اپنے لطیفال میں ایک تقریب میں شامل ہیں اور پاکستان تحریک انصاف کے مقامی رہنماؤں نے انہیں سیاست میں آنے کا مطالبہ کرتے ہوئے دکھائی دیتے ہیں۔

فوجی افسران کی ریٹائرمنٹ پر ان کے محلوں میں تقریبات کا انعقاد معمول کی بات ہے۔

البتہ اس ویڈیو نے سوشل میڈیا پر کافی ہل چل مچائی ہے، ہر سوشل میڈیا یوزر اس بات پر بحث کر رہے ہیں

پاکستان انٹیلی جنسی کے سابق سربراہ ریٹائرڈ لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید کا کہنا تھا کہ ریٹائرمنٹ کو دو سال مکمل ہونے پر نہ ہی اس کے بعد کبھی سیاست میں حصہ لیں گے نہ آئیں گے

50% LikesVS
50% Dislikes

ریٹائر جنرل فیض حمید نے سیاست میں آنے کی تردید کردی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں