Reham khan 660

ریحام خان نے تیسری شادی کردی۔
عمران خان کی سابق اہلیہ نے تسری شادی کر لی۔ سوشل میڈیا پر اپنی نکاح کی اور شوہر کی تصویر شئیر کر کے کہا کہ مجھے اپنے پیاروں اور خیر خواہوں کے ساتھ یہ خبر شئیر کرتے ہو خوشی ہورہی ہے۔ ریحام خان نے مرژا بلال کے ساتھ سادگی کے ساتھ نکاح کر لی۔

50% LikesVS
50% Dislikes

ریحام خان نے تیسری شادی کردی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں