hhh 459

روسی فوج یوکرین کے بڑے شہروں کے قریب
بمباری سے چالیس لاکھ افراد برقیات سے محروم ہوگئے
یوکرین اور روس کے مابین جنگ مزید بڑھ گئے روسی افواج یوکرین کے شہر باخموت کے آس پاس پہنچ گئیں ہیں۔

یوکرینی صدر نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ باخموت شہر میں بڑے حملے کا اندیشہ اور بمباری سے چالیس لاکھ افراد بجلی سے محروم ہیں۔

دوسری طرف یوکرین کی فوج شخترسک روس کے زیر میں ریلوے اسٹیشن اور تیل ڈپو پر بمباری سے انجن کے ٹینکوں میں آگ بھڑک گئی۔
لگی آگ سے 4 آئل ٹینک اور 3 ڈپو جل خاکستر ہوگئےجبکہ کوئی ہلاکت نہیں ہوئی

50% LikesVS
50% Dislikes

روسی فوج یوکرین کے بڑے شہروں کے قریب

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں