Gilgit Baltistan 734

راولپنڈی سے گلگت بلتستان سفر دوران نوجوان لڑکے نے دریا میں چھلانگ لگائی
تفصیلات کے مطابق بتایا جارہے کہ نوجوان لڑکا راولپنڈی سے گلگت بلتستان کی طرف سفر کر رہے تھے، لڑکا نیٹکو بس میں سوار تھے
دیامر بوشی داس مقام گاڑی رکھ گی تھی تبھی لڑکے نے دریا میں چھلانگ لگائی، زرائع کے مطابق لڑکے کا تعلق گلگت شہر سے بتایا جارہے ہیں
ریسکیو کا آپریشن جاری البتہ تاحال لڑکے کا کوئی سراغ نہیں مل رہا

50% LikesVS
50% Dislikes

راولپنڈی سے گلگت بلتستان سفر دوران نوجوان لڑکے نے دریا میں چھلانگ لگائی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں