KPK 453

دہشتگردی کے واقعات روکنے کے لیے ڈرون کیمرہ استعمال کریں گے آئی جی خیبر پختونخواہ۔۔

پشاور آئی جی خیبر پختونخوامعظم جاہ نے کہا ہے کہ دہشت گردی کو شکست دینے کے لیےسب متحد ہیں،ایسے واقعات کو روکنے کے لیے ڈرون کیمرے استعمال کریں گے۔۔

نجی ٹی وی چینل5CNنیوز کے مطابق آئی جی معظم جاہ کا کہنا تھا کہ پولیس نے بہادری کے ساتھ دہشت گرد حملے کوپسپا کیا،دہشت گردی کے چیلنج سے نمٹنے کے لیے تیار ہے،ان کا کہنا تھا کہ دہشت گردوں کو قانون کے کٹہرے میں لائیں گے۔

50% LikesVS
50% Dislikes

دہشتگردی کے واقعات روکنے کے لیے ڈرون کیمرہ استعمال کریں گے . آئی جی خیبر پختونخوا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں