WhatsApp Image 2022 12 25 at 6.48.52 AM 588

دبئی: ایمریٹس نے پاکستان اور امریکا کے لیے پروازیں منسوخ کرنے کا اعلان کردیا۔
دبئی کے فلیگ شپ کیریئر ایمریٹس نے خراب موسم کی وجہ سے پاکستان کے سیالکوٹ شہر اور امریکہ میں شکاگو کے لیے متعدد پروازیں منسوخ کر دی ہیں۔مذید تفصیلات کیلئے یو اے ای کے مشہور اخبار خلیج ٹائم میں‌ملاحظہ فرمایئں‌..

50% LikesVS
50% Dislikes

دبئی ایمریٹس نے پاکستان اور امریکا کے لیے پروازیں منسوخ کرنے کا اعلان کردیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں