Canada Visa ofice 533

کینیڈا کا ویزہ ابوظبئ سے اسلام آباد منتقل کرنے کا اعلان ۔
اسلام آباد ۔ 5 سی این۔ کینیڈا کے حکومت نے اعلان کیا کہ ویزہ آفس اسلام آباد منتقل کریں گے۔ اس کیلئے خطیر رقم بھی رکھی گئی ہے۔ پاکستانیوں کیلئے ویزہ آفس گزشتہ 10 سال پہلے مختلف وجوہات پر اسلام آباد سے ابو ظہبی منتقل کر دیا گیا تھا۔

50% LikesVS
50% Dislikes

خوشخبری. کینیڈا کیلئے ویزہ آفس ابو ظہبی سے اسلام منتقل کرنے کا فیصلہ

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں