حکومت میں ہونے کے باوجود بے اختیار ہے۔ جاوید لطیف ۔
حکومت میں ہونے کے باوجود بے اختیار ہے۔ جاوید لطیف ۔
مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما جاوید لطیف نے جیو کے پروگرام کیپٹل ٹاک میں بات کرتے ہوئے کہا کہ اقتدار میں ہونے کے باوجود بے اختیار ہے ۔ انہوں نے اعتراف کیا کہ پی ڈی ایم کو اس حالات میں حکومت نہیں لینی چاہیے تھی ۔ کیپٹل میں موجود اسلام ہائیکورٹ بار کے صدر شعیب شاہین نے کہا کہ اگر سیاستدانوں میں اہلیت نہیں ہے تو اقتدار لینا ہی چاہیے
Load/Hide Comments