حاجی غلام علی کو گورنر خیبر پختونخوا تعینات ، وزیر اعظم نے سمری صدر کو ارسال کر دیا۔
حاجی غلام علی کو گورنر خیبر پختونخوا تعینات ، وزیر اعظم نے سمری صدر کو ارسال کر دیا۔
خیبرپختونخوا میں حاجی غلام علی کو نیا گورنر تعینات کرنے کیلئے وزیراعظم شہباز شریف نے سمری صدر پاکستان عارف علوی کو رسال کر دیا۔ مولانا فضل الرحمان نے حاجی غلام علی کو گورنر کیلئے نامزد کر دیا گیا تھا۔ یہ عہدہ پچھلے کئی ماہ سے خالی تھا۔ وزیر اعظم نے آئین کی آرٹیکل 101 کے تحت حاجی غلام علی کو گورنر خیبر پختونخوا تعینات کرنے کی سفارش کی گئی ہے
Load/Hide Comments