US Presedent 645

جو بائیڈن امریکی صدر نے روس کو تنبیہ کرتے ہوئے کہا کہ یوکرین میں ایٹمی ہتھیار کا استعمال ایک بہت بڑی غلطی ہو گی۔
صحافی کا سوال روس کسی ’فالس فلیگ‘ حملے کی تیاری کر رہا ہے اس کا جواب دیتے ہوئے امریکی صدر نے کہا کہ ہمیں اس کا تو پتہ نہیں البتہ یہ ایسا کرنا بہت بڑی غلطی ہوگی

50% LikesVS
50% Dislikes

جو بائیڈن امریکی صدر کا روس کو سخت تنبیہ

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں