جنیوا کانفرنس پاکستان اور سیلاب متاثرین کے لیے بڑی کامیابی ہے مریم اورنگزیب۔۔
جنیوا کانفرنس پاکستان اور سیلاب متاثرین کے لیے بڑی کامیابی ہے مریم اورنگزیب۔۔
وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب کا کہنا ہےکہ جنیوا کانفرنس پاکستان اور سیلاب متاثرین کیلئے بڑی کامیابی ہےسیکرٹری جنرلاقوام متحدہ اورعالمی برادری کا شکریہ ادا کرتے ہیں
اورنگزیب کا کہنا ہے کہ انسانیت اور موسمیاتی تبدیلیوں کے کاز کوموثر انداز میں اجاگر کرنے پرعالمی اور ملکی ذراٸع ابلاغ کا شکریہ۔۔یہ کانفرنس انسانیت کے اجتماعی احساس کی علامت بنی ہے۔۔
انہوں نے کہا کہ وسائل کی فراہمی سےسیلاب متاثرین کی نئی اور بہتر زندگی شروع کرنے میں مدد ملے گی۔۔کانفرنس نے موسمیاتی تبدیلی کےسنگین اثرات کا دنیا کو احساس دلایا
Load/Hide Comments