WhatsApp Image 2022 12 03 at 9.37.38 PM 620

تمام سرکاری اسکولوں میں مفت ٹیوشن سنٹر قائم کیا جائے ۔
کلثوم ایلیاء شگری
ضلعی انتظامیہ اور گورنمنٹ اسکولوں کے تمام پرنسپل صاحبان سے مودبانہ گزارش کرتا ہوں۔ عوام اس وقت مہنگائی اور بے روزگاری کے مسائل درپیش ہیں ۔
نویں اور دسیوں کلاس کے لئے فری ٹیوشن سسٹم قائم کیا جائے ۔ عوام کو اس مہنگاہی کے دور میں ایک غریب بچہ ٹیوشن کی بھاری بھرکم فیس ادا نہیں کرسکتا ۔ کمر توڑ مہنگاہی کا آپ کو بخوبی علم ہے ۔
ہم سمیت عوام الناس آپ کیلئے دعا گو رہیں گے ۔

50% LikesVS
50% Dislikes

تمام سرکاری اسکولوں میں مفت ٹیوشن سنٹر قائم کیا جائے ۔کلثوم ایلیاء شگری

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں