WhatsApp Image 2022 11 07 at 7.20.48 PM 611

ترجمان صوبائی حکومت امتیاز علی تاج کے خلاف غداری کا مقدمہ درج
گلگت (5CN) نوجوانان ملت اہلسنت گلگت بلتستان کی جانب سے ترجمان صوبائی حکومت گلگت بلتستان امتیاز علی تاج کے خلاف غداری کا مقدمہ درج کرنے کیلئے سٹی تھانہ گلگت میں درخواست جمع کرادی گئی
تفصیلات کے مطابق درخواست صوبائی صدر نوجوانان ملت اہلسنت گلگت بلتستان محمد فاروق کی طرف سے جمع کروائی گئی۔
محمد فاروق کا کہنا تھا کہ امتیاز علی تاج نے عوام کو فوج کے خلاف اکسانے اور علاقے میں انتشار پھیلانے کی کوشش کی ہے

50% LikesVS
50% Dislikes

ترجمان صوبائی حکومت امتیاز علی تاج کے خلاف غداری کا مقدمہ درج

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں