turbat 1 583

تربت۔ سنیما چوک کے قریب بم کا دھماکہ

تفصیلات کے مطابق بلوچستان کے شہر
تربت سنیما چوک ایف سی چیک پوسٹ کے قریب بم کا دھماکہ، دھماکے سے ایک راہ گیر ہاشم ساکن چاہسر زخمی اور کھڑی مسافر وین کو نقصان پہنچا ہے۔

50% LikesVS
50% Dislikes

تربت۔ سنیما چوک کے قریب بم کا دھماکہ

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں