WhatsApp Image 2022 12 11 at 8.51.06 AM 433

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کا کہنا تھا کہ قمر جاوید باجوہ کہتے تھے کہ میری سیاست تباہ ہوگئی اور اب مسلم لیگ ن آرہے ہیں
تفصیلات کے مطابق عمران نے اپنے ایک انٹرویو میں کہا کہ جنرل (ر) باجوہ کہتے تھے میری سیاست اب ختم ہوگئی، اب مسلم لیگ ن آ رہے ہیں مزید پاکستان تحریک انصاف کا کوئی الیکشن کے لئے ٹکٹ لینے والا بھی کوئی نہیں ملے گا، باجوہ خود کو سیاست سے دور ہے رکھتے ہیں کہتے ہیں اور پھر سیاسی بن جاتے ہیں۔
عمران خان کو وزیر اعظم سے ہٹائیں گے تو مٹائیاں بانٹے جائیں گی حلانکہ ہمیں فارغ کرتے ہی پورے عوام سڑکوں پر نکل کر واضح بتا دیا کہ وہ ان چور لٹیروں کے ساتھ نہیں۔

50% LikesVS
50% Dislikes

تحریک انصاف عمران خان کا کہنا تھا کہ قمر جاوید باجوہ کہتے تھے کہ میری سیاست تباہ ہوگئی اور اب مسلم لیگ ن آرہے ہیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں