IMG 20221022 WA0021 565

گلگت بلتستان اسمبلی کا پندرہواں اجلاس ڈپٹی اسپیکر نذیر احمد ایڈووکیٹ کی زیر صدارت ہوا۔

گلگت بلتستان اسمبلی اجلاس میں الیکشن کمیشن آف پاکستان کے فیصلے کے خلاف قرارداد بھاری اکثریت سے منظور کی گئی۔

وزیر اعلی گلگت بلتستان خالد خورشید کا جی بی اسمبلی سے خطاب۔

پاکستان اور پاکستانیوں سے اس کے لیڈر شپ کو محروم کرنے کی سازش کو مسترد کرتے ہیں۔
وزیر اعلی گلگت بلتستان

عمران خان پاکستان کے 22 کروڑ عوام کی آواز یے۔
وزیر اعلی گلگت بلتستان

22 کروڑ عوام عمران خان کی قیادت میں پاکستان کا تابناک مستقبل دیکھ رہے ہیں۔
وزیر اعلی گلگت بلتستان

سابقہ وزرائے اعظم کے توشہ خانہ مقدموں پر ابھی تک فیصلے نہیں ہوئے۔
وزیر اعلی گلگت بلتستان خالد خورشید

توشہ خانے سے ہار چرانے والوں کو احتساب نہیں ہوا۔ وزیر اعلی گلگت بلتستان خالد خورشید

پی ڈیم ایم ضمنی الیکشن میں شکست کے بعد غیر آئینی ہتھکنڈوں سے اقتدار میں رہنا چاہتی ہے۔
وزیر اعلی گلگت بلتستان

پی ڈی ایم والے سیاست پاکستان میں لیکن جائیداد بیرون ممالک میں بنا رہے۔
وزیر اعلی گلگت بلتستان خالد خورشید

تاریخ کے اس نازک موڑ پر قوم کو مدبر اور مقبول ترین قیادت سے محروم کرنے کی سازش

50% LikesVS
50% Dislikes

تاریخ کے اس نازک موڑ پر قوم کو مدبر اور مقبول ترین قیادت سے محروم کرنے کی سازش ہے۔ وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں