بی ایس ایف کے کابینہ 2022 برطرف ، تنویر شگری چیف آرگنائزر مقرر
بی ایس ایف کے کابینہ 2022 برطرف ، تنویر شگری چیف آرگنائزر مقرر
بلتستان سٹوڈنٹ فیڈریشن مرکز
تنویر شگری بلتستان سٹوڈنٹ فیڈریشن (BSF) کے چیف آرگنائزر مقرر
مرکزی صدر بلتستان سٹوڈنٹ فیڈریشن جمال الدین، سیکرٹری جنرل حبیب بلتی کابینہ 2022-2023 سمیت انتہائی مایوس کن اور ناقص کارکردگی اور بی۔ ایس۔ایف کے دستور اور اغراض و مقاصد سے انحراف کی بنیاد پر کابینہ سمیت فوری طور پر قبل از انتخابات سنہ 2023 برطرف کر دیا گیا .
3 رکنی آرگنائزنگ کمیٹی کا قیام، تنویر شگری چیف آرگنائزر جبکہ جعفر بہشتی اور منظور شگری آرگنائزر مقرر
3 رکنی آرگنائزنگ کمیٹی تنظیم کے اسٹرکچر کو مضبوط بنانے گی۔ یونٹ سازی کی راہ ہموار کریگی اور رکنیت سازی کریگی۔ اس کمیٹی کی مدت ابتدائی طور پر تین ماہ ہوگی، جو بعد ازاں ضرورت پڑے تو اسکی مدت مزید تین ماہ تک بڑھائی جاسکتی ہے۔
۳- آرگنائزنگ کمیٹی اس بات کو یقینی بنائے گی کہ ہر پندرہ دن میں اپنی کاکردگی کونسل میں پیش کرکے اپنی پیش رفت سے آگاہ کریگی۔
۴- کمیٹی اگر مناسب سمجھے تو میرٹ پر مزید قابل، باصلاحیت، باشعور افراد کو کمیٹی کا حصہ بناییگی.
بلتستان سٹوڈنٹ فیڈریشن مرکز