Salman 627

بھارتی سپر اسٹار سلمان خان جان لیوا بیماری کا شکار
بالی ووڈ فلم انڈسٹری کے سپر اسٹار سلمان خان جان لیوا بیماری میں مبتلا، Big Boss کی میزبانی دوسرے ایکٹر کے حوالے کر دیے گئے

Thank you for reading this post, don't forget to subscribe!

انڈین تفصیلات کے مطابق سلمان خان ڈینگی وائرس کا شکار ہیں جس کی بنا پر اداکار بگ باس کی اگلی قسط کی میزبانی نہیں کریں گے۔
سلمان خان کی جگہ کرن جوہر کو بگ باس میں کردار ادا کریں گے

50% LikesVS
50% Dislikes

بھارتی سپر اسٹار سلمان خان جان لیوا بیماری کا شکار

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں